عدت وفات میں حج و عمرہ کے لیے جانے والی خواتین پر اعتراض
علی محمد الصلابیعدتِ وفات میں حج و عمرہ کے لیے جانے والی خواتین پر اعتراض
جو خواتین عدتِ وفات میں حج یا عمرہ کے لیے نکلتی تھیں ان کو روک دیتے تھے۔ چنانچہ امام عبدالرزاقؒ نے سیدنا مجاہدؓ سے روایت کیا ہے کہ سیدنا عمرو رضی اللہ عنہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ عدتِ وفات میں حج و عمرہ کے لیے نکلنے والی خواتین کو جحفہ اور ذوالحلیفہ سے واپس کر دیا کرتے تھے۔
(المصنف: صفحہ، 12071)