Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعہ اور بدعتی کے لکھے ہوئے خطبے پڑھنا


شیعہ اور بدعتی کے لکھے ہوئے خطبے پڑھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ شیعہ اور بدعتی کے لکھے ہوئے خطبات جمعہ عیدین پڑھنا کیسا ہے؟ اس کو پڑھنے سے ان کی اتباع لازم آئے گی یا نہیں؟

جواب: شیعہ اور بدعتی کے لکھے ہوئے خطبہ پڑھنا ممنوع ہے۔ اس لئے کہ اس میں باطل عقائد و نظریات موجود ہونے کا اقوی احتمال ہے، نیز ان کا خطبہ پڑھنے سے ان کی تعظیم لازم آتی ہے جس سے ہمیں روکا گیا ہے۔ ارشادِ نبویﷺ ہے: عن ابراهيم بن ميسرة قال :قال سول اللهﷺ من و قر صاحب بدعة فالداعان

على هدم الاسلام: 

(رواه البيهقي في شعب الايمان جلد 7، صحفہ 61)

یعنی جو شخص کسی بدعت والے کی تعظیم کرتا ہے وہ اسلام کی بنیاد مٹانے پر اعانت کرتا ہے۔

(كتاب النوازل جلد 5، صحفہ 273)