بعض واقعات و احوالِ کربلا (فتاوی رضویہ) - ردِ رافضیت | دفاع…

بعض واقعات و احوالِ کربلا (فتاوی رضویہ)

  مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند

بعض واقعات و احوالِ کربلا (فتاویٰ رضویہ)

کربلا کی لڑائی کا آغاز امام حسینؓ کی طرف سے نہ تھا۔

حضرت امام حسینؓ نے رخصت کے بجائے عزیمت پر عمل فرمایا اور یہی ان کی شان رفیع کے شایاں تھی۔

امام پاک نے بہتر تن سے بیس ہزار فجار کا مقابلہ فرمایا۔

امام پاک کا توکل اللہ تعالیٰ پر تھا۔                                       

فتاویٰ رضویہ جلد 14 کے مطالعے سے حاصل انتہائی قیمتی باتیں۔