Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

تمام مسلک کے لوگوں کی مساجد میں نماز پڑھنا


تمام مسلک کے لوگوں کی مساجد میں نماز پڑھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ کیا تمام مسلک کے لوگوں کی مساجد میں نماز پڑھنا جائز ہے، نیز کسی امام کے عقیدہ کے بارے میں کس طرح جان کر اس کی اقتداء میں نماز پڑھی جا سکتی ہے؟ کس عقیدہ کے امام کی اقتداء میں نماز جائز ہے؟

جواب: ہر ایک مسلک کے لوگوں کی مساجد میں نماز پڑھنا درست نہیں جب تک کہ امام کا مسلمان ہونا واضح نہ ہو، اقتداء کیلئے ایسا امام نہ ہو جس کی اقتداء میں نماز فاسد ہو جائے اور وہ نماز کے فرائض، واجبات اور سنن کی معرفت نہ رکھتا ہو۔

(ارشاد المفتين:جلد, 1 صفحہ, 579)