سیدنا جعفر صادق رحمۃ اللہ کا فرمان سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کرو
یاسرسیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کرو
حضرت جعفر صادق رحمہ اللہ نے فرمایا:
امام حسن ع نے قیس بن سعد کو حکم دیا کہ معاویہ ع کی بیعت کرو تو قیس نے بیعت کر لی۔
(رجال الکشی_ج، 2تحت قیس بن سعد بن عبادۃ_وسندہ صحیح)
سند:
- جعفر بن معروف (مجہول_ الرّاوي المجهولُ مقبولٌ عند الاِمامیّۃ_مقیاس الھدایۃ و الکافی)
- محمد بن الحسین (ثقۃ_النجاشی)
- جعفر بن بشیر (ثقۃ_النجاشی و الشیخ)
- ذریح المحاربي (ثقہ_الشیخ)
- (المجلسی_الرسائل الرجالیۃ_وإذا أوردنا سنداً فليس إلّا للتيمَن والتبرّك والاقتداء بسنّة السلف)
کیا آج کے شیعہ امام معصوم کے اس حکم کو تسلیم کریں گے؟