Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعہ کے ساتھ نکاح کرنا


شیعہ کے ساتھ نکاح کرنا

جن فرقوں کے عقائد واضح طور پر کفر تک پہنچتے ہوں، جن میں تاویل کی کوئی گنجائش نہ ہو جیسے بہائیہ اور شیعوں کے وہ فرقے جو کفریہ عقائد رکھتے ہیں، مثلاً: اثناء عشریہ، مہدویہ، دروزی، نصیری وغیرہ تو اُن کے مردوں یا عورتوں سے نکاح قطعاً جائز نہیں ہے۔

(کتاب المسائل جلد 4، صفحہ 255)