سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے صفین کے مقتولین کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا کہ ھمارے اور ان کے مقتولین جنت ميں جائيں گے۔
مولانا ابوالحسن ہزارویسیدنا علی رضی اللہ عنہ سے صفین کے مقتولین کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا کہ ھمارے اور ان کے مقتولین جنت ميں جائيں گے۔
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا جنگ صفین کے مقتولین کے بارے میں نظریہ بھی دیکھ لیں.۔
( ٣٩٠٣٥ ) حدثنا عمر بن أيوب الموصلي ، عن جعفر بن برقان ، عن يزيد بن الأصم ، قال : سئل على عن
قتلى يوم صفين ، فقال : قتلانا وقتلاهم في الجنة ، ويصير الأمر إلى وإلى معاوية. (ابن عساكر ١٣٩)
( ۳۹۰۳۵ ) یزید بن اصم کہتے ہیں کہ حضرت علی رض سے صفین کے مقتولین کا حکم پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ ان کے اور ہمارے مقتول سب جنتی ہیں ، معاملہ میرا اور معاویہ کا رہ جاتا ہے ۔
مصنف ابن ابی شیبہ ج11 ص 774
۔سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے صفین کے مقتولین کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا کہ ھمارے اور ان کے مقتولین جنت ميں جائيں گے