مرزا علی انجینئر کی طرف سے ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے کے حوالے سے کذب بیانی
سلفی فائیٹراس سے آگے ہمارے ہاتھ کھڑے ہیں اس سے آگے ہم کچھ نہیں کر سکتے اس سے آگے اب جو کرنا یے اگر کرنا ہے تو مقلدین مرزا نے خود ہی کرنا یے کیوں کہ آخرت کے دن ہر ایک نے اپنا اپنا حساب دینا ہے
ہم مسلسل اور بار بار آگاہ کرتے آ رہے ہیں کہ مرزا علی انجینئر ایک دجال ہے یہ جھوٹ بولتا ہے دجال کی طرح یہ جو پانی دکھا رہا ہے اصل میں وہ آگ ہے یہ جھوٹ بول بول کر اپنا الو سیدھا کرتا یے اور اسکے مقلدین نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ اسکی کسی بھی بات کی تحقیق نہیں کرنی ہے یہ جو بولتا ہے اسے ہر صورت ماننا ہے چاہے یہ غلط کہ رہا ہو یا صحیح کہ رہا ہو۔
مرزا علی انجینئر نے ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے کے حوالے سے ایک کلپ ریکارڈ کروایا تھا، جس میں اس نے بہت زیادہ دجل سے کام لیا جس میں ایک سفید جھوٹ یہ بھی تھا کہ
شیخ ابن باز رحمہ اللہ سعودی عرب کے مفتی اعظم کا فتویٰ ہے کہ ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنا سنت ہے۔
اب جو بندہ سن رہا ہو گا وہ سوچے گا سعودی عرب کے مفتی اعظم کا بھی یہ فتویٰ ہے تو ضرور کچھ نہ کچھ حقیقت ہو گی اس لیے وہ بندہ مرزا کے سحر میں ضرور آ جائے گا۔
لیکن اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔
وَقُلۡ جَآءَ الۡحَـقُّ وَزَهَقَ الۡبَاطِلُؕ اِنَّ الۡبَاطِلَ كَانَ زَهُوۡقًا ۞(سورۃ بنی اسرائیل: آیت نمبر 81)
ترجمہ: اور فرماؤ کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بےشک باطل کو مٹنا ہی تھا۔
آج آپ مرزا کے اس جھوٹ کا بھی سروناش ہوتا اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے کیوں کہ شیخ ابن بازؒ نے ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے کے عمل کو مکروہ کہا ہے، جبکہ یہ عوام کو بتا رہا ہے کہ انہوں نے سنت کہا ہے۔
شیخ ابن باز رحمہ اللہ کے فتویٰ کا ڈائریکٹ لنک:
مرزا علی انجینئر کا کلپ ان کے اس وڈیو کے وقت 10:08 سے لیا گیا ہے یہ وڈیو اسکے آفیشل یوٹیوب چینل پر موجود یے
ارشاد خداوندی ہے:
لَعنَتَ اللہ لَّعۡنَتَ اللّٰهِ عَلَى الۡكٰذِبِيۡنَ ۞ (سورۃ آل عمران: آیت نمبر، 61)
ترجمہ: جھوٹے پر اللہ کی لعنت سے بڑھ کر کیا ہدایت ہو سکتی ہے۔
اس کے علاؤہ اللہ رب العزت نے سورة شوریٰ، سورة نمل، سورة طٰہ، سورة طور، سورة صف، سورة منافقون، سورة رعد، سورة البقرہ، سورة زخوف، سورة التوبہ، اور سورة مُرسلٰت میں تو دس مرتبہ جھوٹوں پر لعنت بھیجی ہے۔ سورة البقرہ میں تو جھوٹ نہ بولنے کا واضح حکم فرمایا ہے۔