رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے لیے دعا فرمانا
علی محمد الصلابیرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے لیے دعا فرمانا
اللہ کے رسولﷺ نے عمرؓ کے جسم پر ایک سفید کپڑا دیکھا اور ایک روایت میں ہے کہ قمیص دیکھی آپﷺ نے پوچھا: کیا یہ کپڑا نیا ہے یا دھلا ہوا ہے؟ انہوں نے کہا: دھلا ہوا ہے۔ آپﷺ نے فرمایا:
اِلْبَسْ جَدِیْدًا وَعِشْ حَمِیْدًا وَمُتْ شَہِیْدًا۔
(باپ، بیٹے دونوں صحابی ہیں ۔ مسور کی وفات 64ھ میں ہوئی)
ترجمہ: ’’نیا کپڑا پہنو، اور قابلِ تعریف زندگی گذارو، اور شہادت کی موت مرو۔‘‘