Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مسلمان شوہر مرتد ہو جائے تو نکاح کا حکم


اگر کسی مسلمان عورت کا شوہر مرتد ہو جائے (العیاذ باللہ) تو نکاح فورا ختم ہو جائے گا، اور عدت کے بعد وہ مسلمان عورت کسی دوسرے مسلمان سے نکاح کرنے کی مجاز ہو گی۔

(کتاب المسائل: جلد، 4 صفحہ، 260)