Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مرتد ہو جانے والی ماں کو پرورش کا حق نہیں


جو عورت (نعوذبالله) مرتد ہو جائے تو اُس کو بچہ کی پرورش کا حق نہیں ملتا (کیونکہ اوّلاً تو ارتداد کی سزا پانے کی وجہ سے وہ پرورش ہی نہ کر پائے گی مزید یہ کہ اُس کے غلط عقائد کا اثر بچہ پر پڑنے کا اندیشہ ہو گا)۔

(کتاب المسائل: جلد، 5 صفحہ، 444)