Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

ذمیوں کی شہادت سے نکاح کا حکم


ذمیوں کی شہادت سے نکاح کا حکم

اگر شوہر مسلمان ہو اور عورت زمیہ (کتابیہ) ہوتو ان دونوں کا نکاح دو زمی کافروں کی شہادت سے صحیح ہو جائے گا، لیکن اگر دونوں میاں بیوی مسلمان ہوں تو پھر ذمیوں کی شہادت اُن کے حق میں معتبر نہیں ہے۔

(كتاب المسائل جلد 4، صفحہ 119)