Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کو فطرہ اور زکوٰۃ کی رقم دینا


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ فطرہ و زکوٰۃ کی رقم و غیر مسلم کو دے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب: زکوٰۃ کی رقم غیر مسلم کو نہیں دی جا سکتی، اور فطرہ بھی مسلمان کو دینا اولٰی ہے۔

(كتاب النوازل: جلد، 7 صفحہ، 254)