قرابت داران پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق شیعی عقائد کے بارے میں شیعوں سے چند سوالات
مولانا علی معاویہقرابت داران پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق شیعی عقائد کے بارے میں شیعوں سے چند سوالات
سوال نمبر 1
اگر اہل سنت کے سامنے شیعہ حضرات دوسرے رشتہ داروں کی عزت کا انکار نہ کر سکیں تو بھلا اپنے عقیدے کی رو سے سچ سچ بتائیں پیغمبر صلی ﷲ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں کا کیوں انکار ہے کہ العیاذ باللہ پیغمبر صلی ﷲ علیہ وسلم سے رشتہ ابوت کاٹ کر ايک مجہول کو والد بناتے ہیں۔ حضور ﷺ کے ننھے صاحبزادوں کی نواسوں کی طرح محافل ذکر خیر کیوں منعقد نہیں ہوتیں۔ امہات المؤمنین ازواج مطہرات رضی ﷲ عنہن کو اہل بیت نبوی اور گھرانۂ رسول ﷺ سے کیوں خارج کیا جاتا ہے ام المومنین حضرت عائشہ، حضرت حفصہ، حضرت ام حبیبہ، دختر ابوسفیان، وخواہر معاويہ، رضی ﷲ عنہن سے کیوں شدید دشمنی اور ان پر تبرا بازی ہے حضور صلی ﷲ علیہ وسلم کی سگی پھوپھی حضرت صفیہ رضی ﷲ عنہا خواہر سید الشہداء حضرت حمزہ رضی ﷲ عنہ اور حضرت زبیر بن العوام سے کیوں نفرت اور ان کے ذکر خیر سے چڑ ہے۔ آپ کے دوہرے داماد ذوالنورین عثمان بن عفان رضی ﷲ عنہ اورحضرت ابو العاص رضی ﷲ عنہ زوج زینب رضی ﷲ عنہا سے کیوں دشمنی ہے ؟ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کے مکرم چچا حضرت حمزہ رضی ﷲ عنہ سے ”سید الشہدا“ کا تمغہ نبوی کیوں چھین کر حضرت حسین بن علی رضی ﷲ عنہ کو دے دیا گیا ہے۔آپ کے محترم چچا حضرت عباس رضی ﷲ عنہ کو کیوں ضعیف الایمان ذلیل النفس،خوار (حیات القلوب ج2ص618) کے الفاظ سے گالیاں دی جاتی ہیں۔آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کے چچا زاد بھائی حضرت عبد ﷲ بن عباس رضی ﷲ عنہ جبر امت وترجمان القرآن کی امانت و دیانت پر کیوں حملہ کیا جاتا ہے (رجال کشی 35 ) ان دونوں باپ بیٹے کے متعلق يہ آیت کیوں پڑھی جاتی ہے۔” جو اس دنیا میں اندھا ہے وہ آخرت میں بھی اندھا اور زیادہ گمراہ ہے“ (حیات القلوب618) والد کی طرح محترم حضور صلی ﷲ علیہ وسلم کے مثالی خسروں، حضرت ابوبکر صدیق وعمر و ابوسفیان رضی ﷲ عنہم جیسے عظیم مسلمانوں سے کیوں شدید دشمنی ہے اور ان پر لعنت (العیاذ باللہ) بھیجی جاتی ہے۔ اسی طرح آپ کے سالوں، سالیوں، خوشدامنوں بلکہ ابو العاص رضی ﷲ عنہ و عثمان رضی ﷲ عنہ کی اولاد (عبدﷲ رضی ﷲ عنہ، علی رضی ﷲ عنہ امامہ رضی ﷲ عنہا) نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے نواسوں سے بھی نفرت کی جاتی ہے۔ حضور صلی ﷲ علیہ وسلم کا بہن بھائی کوئی نہ تھا اگر ہوتا تو چچا زاد بھائی سے افضل مقام یقینا ان کو ملتا اور شیعہ کا ان پر مشتعل ہونا یقینی تھا بظاہر والدین پیغمبر کا احترام کرتے ہیں۔ مگر يہ بھی شیعہ کی روایات صحیحہ کے خلاف ہے حضرت علی رضی ﷲ عنہ نے حضور صلی ﷲ علیہ وسلم سے رشتہ فاطمہ رضی ﷲ عنہا مانگتے وقت فرمایا تھا۔
ﷲ نے مجھے آپ ﷺ کے ذريعے آپ ﷺ کے ہاتھ پر ہدایت دی اور مجھے اس گمراہی اور شرک سے چھڑا لیا جس پر میرے باپ دادا اور چچا (حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کے والد) تھے ۔(جلاء العیون115)
ذرا بتلائيے! پیغمبر خدا صلی ﷲ علیہ وسلم کے رشتہ داروں سے شیعہ کی دشمنی میں کوئی شک وشبہ رہ جاتا ہے؟
سوال نمبر2
ذرا غور سے سچ سچ بتلائیں،شیعہ کے دینی پیشوا کسی ذاکر ومجتہد کے مندرجہ بالا سب رشتہ دار زندہ یا مردہ ہوں اورمسلمان ہوں کیا ان کی بد گوئی اور تبرا بازی کو وہ ذاکر مجتہد سن کر برداشت کر لے گا ؟ یا ان کی عام بدگوئی سے اس ذاکر ومجتہد کی ہتک عزت نہیں ہوگی ؟ کیا وہ ذاکر اپنے قریبی رشتہ داروں کے بدگو اور لعن پر غم وغصہ کا اظہار نہ کرے گا اور اسے اپنا دشمن نہ سمجھے گا۔ اگر سب امور کا جواب اثبات میں ہے تو کس قدر غضب کی بات ہے کہ ايک شیعہ اپنے فاسق و بے دین پیشواﺅں کے رشہ داروں کا گلہ نہیں سن سکتا نہ وہ برداشت کر سکتے ہیں کہ ان کی ہتک عزت ہوتی ہے ایسا شخص ان کا شدید دشمن ہے مگر وہ امام الانبیاء حضرت محمد صلی ﷲ علیہ وسلم کی بیویوں، بیٹیوں، دامادوں،خسروں، پھوپھیوں، چچاﺅں، مامؤوں اور سب رشتہ داروں پر معاندانہ حملے کرتا ہے اور تبرے بکتا ہے ۔فضائل اور ذکر خیر کو دباتا ہے يہ کام اس کے نزدیک کفر کے بجائے عین اسلام، توہین کے بجائے عزت رسول ہے اور ایسا تبرائی خواہ چوڑا چمار اور مے نوش ہی کیوں نہ ہو۔ پیغمبر اسلام کے دشمن نہیں دوست ومحب کہلائے گا۔۔۔۔ (العیاذ باللہ ثم العیاذ باللہ) کیا شیعہ کے دشمن رسول ﷺ اور موذی رسول ﷺ ہونے میں کوئی شک ہے؟ کہ ايک ذاکر مجتہد جتنا اکرام بھی آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کا نہیں کر سکتے۔
سوال نمبر3
اب آئيے اہل بیت مرتضوی رضی ﷲ عنہ کے گھر میں ذرا بتلائيے۔ سیدنا علی المرتضیٰ کی کتنی اولاد ہوئی۔ 35عدد تک مذکر مؤنث اولاد علماء انساب نے لکھی ہے۔
15 صا حبزادیاں بتائی گئی ہیں جو اولاد اور شوہروں والی بنیں۔ اس پاکیزہ گھرانہ میں کن کن افراد سے آپ کو الفت وعقیدت ہے کیا حضرات حسنین رضی ﷲ عنہما، زینب رضی ﷲ عنہا، وام کلثوم رضی اﷲ عنہا کے سوا اور کسی کا نام بھی مجالس میں لیا کرتے ہو اور لوگوں میں ان کی تشہیر کرتے ہو اگر نہیں تو کیا وہ حضرت علی رضی ﷲ عنہ کے مذہب سے پھر گئے تھے یا ان کے نام حضرت ابوبکرؓ، عمرؓ، عثمانؓ وغیرہ صحابہ کرام رضی ﷲ عنہم کے نام پر تھے آخر کوئی وجہ تو ہے کہ شیعہ کے شہید ثالث نور ﷲ شوستری نے اولاد و احفاد علی رضی ﷲ عنہ سے جل کر يہ رباعی لکھی ہے ۔(مجالس المؤمنین 346 مطبوعہ ایران)
اذا لعلوی تابع ناصبیاً بذھبہ فما ہو من ابیہ
وکان الکلب خیرا منہ طبعاً لان الکلب طبع ابیہ فیہ
(العیاذ باللہ)
جب حضرت علی رضی ﷲ عنہ کی اولاد سنی مذہب والے کی تابعداری کرے تو وہ اپنے باپ کا جنا ہوا نہیں ہے اس سے تو کتا بھی خاندانی طور پر بہتر ہے کیونکہ کتے میں اپنے باپ کی عادت تو پائی جاتی ہے۔ اگر يہ لفظ ہم شوستری پر بول دیں تو کیا متعہ خانہ سے لے کر امام باڑے تک ہمارے خلاف جلوس نہ نکل پڑے گا۔
سوال نمبر:4
کیا جگر گوشۂ رسول سید الامة مصلح اعظم حضرت حسن المجتبیٰ رضی ﷲ عنہ سے بھی کچھ نفرت اور دشمنی شیعہ کو نہیں ہے ؟ ورنہ حضرت حسین رضی ﷲ عنہ کی طرح خاص محفل ذکر و ماتم حضرت حسن رضی ﷲ عنہ کے لئے عام شیعہ کیوں نہیں کرتے۔ آپ کا صلح بامعاويہ رضی ﷲ عنہ کا کارنامہ اور شیعہ کے مشتعل ہو کر قاتلانہ حملے کا ذکر کیوں نہیں کرتے آپ کے فضائل خاصہ کی تشہیر کیوں نہیں کرتے آپ کو لاولد، ابتر کیوں کہتے ہیں۔ امامت آپ کی اولاد میں کیوں نہیں مانتے، آپ کی اولاد کو واقعی سید کیوں نہیں مانتے۔ علامہ کلینی نے کافی ج 4 کتاب الزیارات میں دیگر ائمہ اہل بیت کی طرح آپ کی قبر در مدینہ اور صلوة وسلام کا ذکر کیوں نہیں کیا؟ کیا اس کی وجہ يہ تو نہیں کہ آپ نے خلافت حضرت معاويہ رضی ﷲ عنہ کو دے دی اور برسرعام بیعت کرکے مذہب شیعہ کی جڑیں کاٹ دیں جو آج تک تہتر شہداء کربلا کے خون سے آبیاری کے باوجود پنپ نہ سکا