غیر مسلموں سے جھاڑ پھونک کرانا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

غیر مسلموں سے جھاڑ پھونک کرانا


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ غیر مسلموں سے جھاڑ پھونک کرا سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب: غیر مسلموں سے جھاڑ پھونک کرانا ناجائز اور حرام ہے۔

(کتاب النوازل: جلد، 16 صفحہ، 291)