صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بعد سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب ہیں
علی محمد الصلابیصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بعد سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب ہیں
عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپﷺ کے نزدیک لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب کون ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: عائشہ۔ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مردوں میں سے؟ آپ نے فرمایا: أَبُوْہَا۔ ان کے باپ (ابوبکر رضی اللہ عنہ ) میں نے کہا: پھر کون؟ آپ نے فرمایا: ثُمَّ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، پھر عمر بن خطاب، پھر آپﷺ نے دیگر افراد کو شمار کیا۔