Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

بالغہ مسلمان لڑکی کے نکاح پر اُس کے کافر اولیاء کو اعتراض کا حق


بالغہ مسلمان لڑکی کے نکاح پر اُس کے کافر اولیاء کو اعتراض کا حق

بالغہ مسلمان لڑکی اگر از خود کسی جگہ کفو یا غیر کفو میں نکاح کر لے، تو اُس کے کافر اولیاء کو کسی قسم کے اعتراض کا حق نہ ہو گا۔

(کتاب المسائل جلد 4، صفحہ 136)