Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مسلمان لڑکی کا غیر مسلم باپ اُس کا ولی بننا

مسلمان لڑکی کا غیر مسلم باپ اُس کا ولی بننا

جو لڑکی مسلمان ہو اور اس کا باپ غیر مسلم ہو تو وہ غیر مسلم باپ اُس لڑکی کا ولی نہیں بن سکتا۔

(كتاب المسائل جلد 4، صفحہ 138)