غیر مسلم کے جنازہ میں شرکت کرنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

غیر مسلم کے جنازہ میں شرکت کرنا


غیر مسلم کے جنازہ میں شرکت نہ کی جائے، کیونکہ یہ ایک مذہبی عمل ہے۔

(کتاب النوازل: جلد، 16 صفحہ، 341)