Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافروں کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنا


کسی کافر سے ایسی دلی دوستی رکھنا کہ اُس کی وجہ سے دین میں مداہنت اور کافروں کے مذہبی طور طریقوں سے اُنسیت کا احساس ہو، قرآن وحدیث کی رو سے ممنوع ہے۔

(کتاب النوازل: جلد، 16 صفحہ، 356)