غیر مسلم کی تجہیز و تکفین اور جنازہ کے ساتھ چلنے اور اُس کے جلانے میں شرکت کرنے یا اس سلسلہ میں اُس کا مالی تعاون کرنے کا حکم
غیر مسلم کی تجہیز و تکفین اور جنازہ کے ساتھ چلنے اور اُس کے جلانے میں شرکت کرنے یا اس سلسلہ میں اُس کا مالی تعاون کرنے کا حکم
غیر مسلم کی تجہیز و تکفین اور جنازہ کے ساتھ چلنے اور اُس کے جلانے میں شرکت کرنے یا اس سلسلہ میں اُس کا مالی تعاون کرنے کی شرعاً اجازت نہیں ہے، اس لئے کہ یہ چیزیں اُن کے مذہبی شعائر میں شامل ہیں، جن میں مسلمانوں کو حصہ لینے کی قطعاً اجازت نہیں ہے۔ اگر کوئی مسلمان اس طرح کے کسی طرح کے کام میں دانستہ یا نا دانستہ طور پر شریک ہو گیا تو اس پر سچے دل سے توبہ استغفار لازم ہے۔
:قال الله تعالى: ولا تصل على احد منهم مات ابدا ولا تتم على قبره:
(سورة التوبہ، آيت 84)
(كتاب النوازل جلد 16، صفحہ 355)