تقیہ اور ائمہ معصومین سے متعلق شیعوں کو لاجواب کرنے والے چند سوالات
دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓتقیہ اور ائمہ معصومین سے متعلق شیعوں کو لاجواب کرنے والے چند سوالات
سوال نمبر 1:
شیعہ کے نزدیک تقیہ خوف میں کیا جاتا ہے تو پھر ائمہ نے تقیہ کیوں کیا؟ جبکہ بقول شیعہ ائمہ کو کسی قسم کا کوئی خوف نہیں ہوتا اگر جان کا خطرہ یا جسمانی ایذاء کا خطرہ تھا تو وہ تو شیعہ کے نزدیک عالم الغیب تھے اور موت تو ان کے اپنے اختیار میں ہوتی ہے۔
سوال نمبر:2
حضرت حسنؓ نے باوجود اکثریت اور فوج کے حضرت امیر معاویہؓ سے صلح کی اور حضرت حسینؓ نے باوجود قلت لشکر کے یزید سے جنگ کی .
شیعہ کے نزدیک دونوں میں تضاد کیوں ؟
سوال نمبر:3
شیعہ مذہب کے مطابق ان کے تمام ائمۂ کرام تقیہ باز (یعنی جھوٹے) تھے۔ جبکہ اللہ رب العزت نے قرآن پاک میں فرمایا ہے۔
(لعنۃ اللہ علی الکاذبین)۔۔