Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم مدیون کو زکوٰۃ دینا


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ کسی غیر مسلم پر قرضہ ہو تو وہ قرضہ زکوٰۃ سے ادا ہو سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں، چاہے و مدیون ہو یا نہ ہو۔

(ارشاد المفتین: جلد، 5 صفحہ، 421)