Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافر کا جنازہ لے کر چلنا


کافر کا میت اور جنازہ لے کر چلنا اور ان کے دیگر مذہبی رسومات کی ادائیگی میں شرکت کرنا جائز نہیں۔

(كتاب النوازل: جلد، 16 صفحہ، 354)