Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلموں کے ہوٹلوں میں گوشت کھانا


غیر مسلموں کے ہوٹلوں میں گوشت کھانا کراہت سے خالی نہیں ہے، اگرچہ وہ دعویٰ کریں کہ گوشت حلال ہے، حتیٰ الامکان اُس کے کھانے سے بچنا چاہئے۔

(کتاب النوازل: جلد، 16 صفحہ، 359)