ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے بلند مقام سے متعلق شیعہ کو لاجواب کر دینے والے سوالات
دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے بلند مقام سے متعلق شیعہ کو لاجواب کر دینے والے سوالات
سوال نمبر:1
ام المؤمنین حضرت بیبی عائشہؓ کی پاکدامنی قرآن پاک سے ثابت ہے(واقعہ افک)۔ لیکن شیعہ قرآن کی مخالفت کر کے اور منافقین کے نقش قدم پر چل کر نبی کریم ﷺ کی زوجۂ مطہرہ، طاہرہ، طیبہ رضی اللّٰہ عنہا پر تہمت باندھتے ہیں۔ جبکہ قرآن تو قیامت تک کے لیے ہے۔
سوال نمبر:2
نبی کریم ﷺ کا حجرۂ امی عائشہؓ میں دفن ہونا، یقیناً امی عائشہؓ سے محبت کی دلیل ہے۔