حضرت امیر معاویہ رضہ مومن تھے شیعہ کو لاجواب کر دینے والے چند سوالات
دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓحضرت امیر معاویہ رضہ مومن تھے شیعہ کو لاجواب کر دینے والے چند سوالات
سوال نمبر:1
بقول شیعہ اگر حضرت امیر معاویہؓ، مؤمن نا تھے(نعوذ باللہ) تو حضرت حسنؓ، نے اسلامی خلافت کافر کو کیسے دے دی؟
سوال نمبر:2
رافضی، حضرت امیر معاویہؓ کو مؤمن نہیں مانتے، لیکن اس سے سیدنا علیؓ، اور سیدنا حسنؓ کی توہین ہوگی۔ کیونکہ حضرت علیؓ جنگ صفین میں غالب نا ہوپائے اور حضرت حسنؓ نے امیر معاویہؓ سے بیعت کرلی یا بقول تمہارے صلح کرلی۔ لیکن قرآن میں تو مرتدین سے صلح کا حکم ہی نہیں ہے بلکہ جنگ کا حکم ہے۔
(دیکھئیے سورة آل عمران آیة نمبر139، اور سورة محمد آیة 35)