خاک کربلا (مٹی کی ٹھیکری) اور اطاعتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے متعلق شیعوں کو لاجواب کرنے والے سوالات
دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓخاک کربلا (مٹی کی ٹھیکری) اور اطاعتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے متعلق شیعوں کو لاجواب کرنے والے سوالات
سوال نمبر:1
شیعہ کہتے ہیں کہ نماز ادا کرتے وقت سجدہ آٹھ اعضاء پر ہے اور ان آٹھ اعضاء کا زمین سے مس ہونا ضروری ہے ( وسائل شیعہ 3/598)۔ سوال یہ ہے کہ پھر شیعہ مٹی کی ٹھیکری ہر عضو کے نیچے کیوں نہیں رکھتے؟ صرف پیشانی کے نیچے کیوں رکھتے ہیں؟
سوال نمبر:2
جب نبی کریم ﷺ اور حضرت علیؓ نے کربلا کی مٹی پہ سجدہ نہیں کیا تو پھر شیعہ کس کی پیروی میں کربلا کی مٹی پر سجدہ کرتے ہیں؟