شیعہ جمعہ اور عیدین سے متعلق شیعوں کو لاجواب کر دینے والے سوالات
دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓشیعہ جمعہ اور عیدین سے متعلق شیعوں کو لاجواب کر دینے والے سوالات
سوال نمبر:1
شیعہ کا عقیدہ ہے کہ جمعہ ہم اس وقت تک نہیں پڑھیں گے جب تک امام مہدی نہ آجائیں، (یعنی جمعہ پڑھنا ضروری نہیں سمجھتے) جبکہ قرآن میں جمعہ پڑھنے کا واضح حکم ہے، تو اب تک جتنے لوگ مر گئے ہیں ان کا کیا بنے گا؟
سوال نمبر:2
کیا وجہ ہے کہ شیعہ کبھی یزید کی موت پر عید نہیں مناتے؟ ابن سعد اور شمر کی موت پر عید نہیں مناتے۔ حضرت علیؓ کو شہید کرنے والے ابن ملجم لعین کی موت پر عید نہیں مناتے۔ لیکن نبی کریم ﷺ نے جس شخصیت کے لیے کعبہ کا غلاف پکڑ پکڑ کر اللہ سے عمر لیا اس فاروق اعظمؓ کے شہید ہونے پر اس قدر دھوم دھام سے عید مناتے ہیں کہ عید الفطر اور عید الاضحٰی بھی اس کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتیں۔ اسی طرح 22 رجب اور 18 ذوالحج کو بھی صحابۂ کرامؓ کی وفات پر خوشیاں مناتے ہیں۔ اللہ کی پناہ ایسے مذہب سے۔