Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

بدعتی کی امامت


سوال: کیا کسی بدعتی کے پیچھے نماز ادا ہو جاتی ہے؟

جواب: بدعتی شخص کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے، اگر مجبوری میں اس کے پیچھے نماز پڑھی جائے تو بکراہت ادا ہو جاتی ہے۔

(دینی مسائل اور ان کا حل: صفحہ، 92)

بدعتی کی امامت مکروہ تحریمی ہے۔

(کتاب المسائل: جلد، 1 صفحہ، 407)