Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنا


بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ بدعتی کے پیچھے نماز درست ہو گی یا نہیں؟

جواب: اگر بدعت شرک کی حد تک پہنچی ہوئی ہے (مثلاً: وہ غیر اللہ کیلئے ایسی صفات ثابت کرتا ہے جو اللہ تعالیٰ جل شانہ کیلئے خاص ہیں) تو ایسے بدعتی امام کے پیچھے نماز نہ ہو گی۔

(کتاب النوازل جلد 1، صفحہ 457)