Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ فرقوں سے متعلق شیعوں کو لاجواب کر دینے والے سوالات

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

شیعہ فرقوں سے متعلق شیعوں کو لاجواب کر دینے والے سوالات

سوال نمبر:1
اگر کوئی شخص شیعہ بننا چاہے تو شیعوں میں تو بہت سے فرقے ہیں۔ زیدی، امامیہ بوہری، آغاخانی وغیرہ اور ہر فرقہ اہل بیت سے محبت کا دعویٰ بھی کرتا ہے۔ تو وہ شخص کونسا فرقہ اختیار کرے؟ کون حق پر ہے؟

سوال نمبر:2
حضرت جعفر صادق رحمہ اللہ  کے بڑے بیٹے اسماعیل کو امامت سے  کیوں محروم رکھا گیا؟ اسی اختلاف کے سبب اسماعیلی شیعہ کا اثناء عشری شیعہ سے اختلاف ہے اور ایک دوسرے کو کافر تک کہتے ہیں۔