Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

فاسق کو امام بنانا


فاسق کو امام بنانا مکروہ ہے، کیونکہ اس سے فاسق کی تعظیم لازم آتی ہے، جو شرعاً محمود نہیں ہے۔

(كتاب النوازل: جلد، 4 صفحہ، 284)