حضرت عمرؓ کا خاتون جنت فاطمہؓ کے گھر کو آگ لگانا سچ یا جھوٹ دیکھیں۔ مشہور اور متشدد شیعہ عالم و مرجع آیت اللہ محمد حسین فضل اللہ
جعفر صادقحضرت عمرؓ کا خاتون جنت فاطمہؓ کے گھر کو آگ لگانا سچ یا جھوٹ دیکھیں۔ مشہور اور متشدد شیعہ عالم و مرجع آیت اللہ محمد حسین فضل اللہ
*مشہور اور متشدد شیعہ عالم و مرجع آیت اللہ محمد حسین فضل اللہ وہ عالم ہے جس نے لبنان میں ہزاروں سنیوں کو مروایا !!*
*لبنان میں شیعوں کی حز۔ب اللہ دہشتگ۔رد تنظیم ہے اس کو وجود میں لانے والا بھی یہی ہے۔*
*لیکن وہ بھی شیعوں کی اس کہانی سے پردہ اٹھاتا ہے اور انکار کرتا ہے سیدہ فاطمہؓ کو قتل کرنے والی کہانی سے*
*آیت اللہ سید محمد حسین فضل اللہ کہتا ہے کہ میں ایسی بہت سی احادیث کے ساتھ تعامل نہیں کرتا جن میں کہا گیا ہو کہ لوگوں نے یعنی( عمر ؓ) نے اس کی یعنی (فاطمہؓ )کی پسلی توڑ دی، یا اس کے چہرے پر مارا، وغیرہ۔ مجھے ان میں سے بہت سی روایات پر تحفظات ہیں۔*
*حقیقت یہی ہے کہ شیعہ علماء* *خود اس کہانی کو تسلیم نہیں* *کرتے *