Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

بدعتی سے تعلقات رکھنے کا حکم


بدعتی سے تعلقات رکھنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ بدعتی کے عمل پر اس کا ساتھ دینا کیسا ہے؟

جواب: ایسا شخص جو بدعت سیئہ کا مرتکب ہو، اس کے بدعتی عمل پر اس کا ساتھ دینا نیز کوئی ایسا امر جس سےبدعتی کی تعظیم ہو ،درست نہیں۔ کیونکہ اس میں دین کا هدم اور نقصان ہے۔

(ارشاد المفتین:جلد, 1 صفحہ, 421)