Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعہ کے جنازہ میں شرکت کرنا


شیعہ کے جنازہ میں شرکت کرنا

سوال: کسی شیعہ مذہب والے کے جنازہ میں شریک ہونا، خواہ کسی دنیوی مصلحت کی وجہ سے یا اس بناء پر کہ وہ یا اِس کے گھر والے ہمارے یہاں کے جنازہ میں شریک ہوتے ہیں۔ جائز ہیں یا نہیں؟

جواب: :في نفسه منهی عنه: ہے لیکن اگر کوئی ضرورت ہو تو جائز ہے، اور ضرورت کی حقیقت دفعِ مضرت ہے نہ کہ جلبِ منفعت۔

(فتاویٰ رحیمیه جلد 7، صفحہ 136)