سنی عالم شیعوں کا نکاح پڑھائے تو کیا حکم ہے
سنی عالم شیعوں کا نکاح پڑھائے تو کیا حکم ہے
سوال: شیعوں کا نکاح سنی عالم پڑھائے تو کیسا ہے؟
جواب: شیعوں کا نکاح ان کے ہی لوگوں کے حوالہ کر دیا جائے۔ ان میں سے بعض کے عقائد حدِ کفر تک پہنچے ہوئے ہیں۔ تقیہ ان کا شعار ہے۔ اس وجہ سے ان کے صحیح عقائد کا پتہ چلانا بھی مشکل ہے۔ لہٰذا بچنا ہی چاہئے۔
(فتاویٰ رحیمیه جلد 10، صفحہ 190)