گستاخ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ تعلقات رکھنا
حضور اکرمﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے مجھے منتخب کیا ہے اور میرے لئے میرے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو منتخب کیا، پس ان کو میرا مددگار اور رشتے دار بنایا۔ اور آخر زمانہ میں ایک گروہ (جماعت) پیدا ہو گا جو صحابہؓ کا رتبہ کم کرے گا۔ پس تم ان کے ساتھ نہ کھاؤ، نہ پیو، نہ ان کی عورتوں سے نکاح کرو، نہ ان کے ساتھ نماز پڑھو اور نہ ان پر جنازہ کی نماز پڑھو، ان پر خدا تعالیٰ جل شانہ کی لعنت نازل ہوئی ہے۔
(فتاویٰ رحیمیہ: جلد، 3 صفحہ، 72)