سیدنا جابرؓ فرماتے ہیں کہ حضور اقدسﷺ کی خدمت میں ایک جنازہ حاضر کیا گیا کہ نماز پڑھا دیں حضور اقدسﷺ نے نماز نہ پڑھائی۔ آپﷺ سے عرض کیا گیا: آپ نے کبھی ایسا نہیں کیا۔ حضور اقدسﷺ نے فرمایا یہ سیدنا عثمانؓ سے بغض رکھتا تھا اس وجہ سے اللہ تعالیٰ جل شانہ اس سے بغض رکھتا ہے۔
(فتاویٰ رحیمیه جلد، 3 صفحہ، 86)