سوال: میت کے پاس کافر کا ہونا کیسا ہے؟
جواب: اولیٰ یہی ہے کہ میت کے قریب کافر نہ رہے۔ کافر کا وجود نزولِ رحمت کے لئے مانع ہے۔
(فتاویٰ رحیمیه جلد 7، صفحہ 23)