Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کو سود دینا


سوال: بینک کے سود کا پیسہ غیر مسلم کو دے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب: مسلمانوں میں ہی بے شمار محتاج اور غرباء ہیں، لہٰذا غریب محتاج مسلمانوں کو یہ رقم بغیر نیتِ ثواب دے دی جائے، یہی بہتر ہے۔ 

(فتاویٰ رحیمیہ: جلد، 9 صفحہ، 279)