بالکل واضح اور کھلے الفاظ میں قران کی تحریف کا عقیدہ اہل تشیع
جعفر صادقبالکل واضح اور کھلے الفاظ میں قران کی تحریف کا عقیدہ
مؤلف لکھتا ہے:
جان لو کہ بے شک جو چیز محمد یعقوب کلینی سے ظاہر ہے وہ یہی ہے کہ وہ اس بات کا عقیدہ رکھتے تھے کہ قران میں تحریف بھی ہوئی ہے اور کمی بھی ہوئی ہے، کیونکہ بہت زیادہ روایات ہیں اس بارے میں کتاب الکافی کے اندر۔