Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

بینک کا سود غیر مسلم کو دینا


بینک کا سود غیر مسلم کو دینا

سوال: بینک سے جو سود ملتا ہے وہ کس کو دیا جائے؟ ایک غیر مسلم ضرورت مند ہے، اس کو دے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب: یہ رقم غریب مسکین محتاج کو دی جا سکتی ہے اور وہ اپنے کام میں لے سکتا ہے۔ غریب مسلمان کو فائدہ پہنچنا چاہئے، وہ بنسبت غیر مسلم کے زیادہ حق دار ہے۔ 

(فتاویٰ رحیمیه جلد 9، صفحہ 279)