Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

بدعتی کی تعظیم کرنا


آنحضرتﷺ کا ارشاد ہیں جس نے (دین میں) کوئی نئی بات ایجاد کی یا کسی بدعتی کو پناہ دی تو اس پر اللہ تعالیٰ جل شانہ اور فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے، نہ اس کی فرض عبادت مقبول ہے اور نہ نفلی عبادت۔

(فتاویٰ رحیمیہ: جلد، 2 صفحہ، 139)

حدیث شریف میں ہے: من وقر صاحب بدعة فقداعان على هدم الاسلام یعنی جس نے بدعتی کی توقیر (تعظیم) کی، اس نے اسلام (کی بنیاد) ڈھانے میں مدد کی۔ 

(فتاویٰ رحیمیہ: جلد، 2 صفحہ، 189)

آنحضرتﷺ کا ارشاد ہیں جس نے بدعتی کی عزت کی اس نے اسلام (کی بنیاد) ڈھانے میں مدد کی۔

(فتاویٰ رحیمیہ: جلد، 2 صفحہ، 139)