Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

بدعتی سے محبت رکھنے کی سزا


حضرت فضیل بن عیاضؒ فرماتے ہیں کہ جو شخص کسی بدعتی سے محبت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ جل شانہ اس کے نیک اعمال مٹا دیتا ہے اور اسلام کا نور اس کے دل سے نکال دیتا ہے۔ 

(فتاویٰ رحیمیہ: جلد، 2 صفحہ، 172)