Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

بدعتی کے سلام کا جواب دینا


سیدنا عبداللہ ابن عمرؓ کو ایک شخص نے سلام پہنچایا، آپؓ نے فرمایا: میں نے سنا ہے کہ اس شخص نے بدعت ایجاد کی ہے۔ اگر یہ سچ ہے تو میری طرف سے اس کو سلام پہنچانے کی کوئی حاجت نہیں۔ 

(فتاویٰ رحیمیہ: جلد، 6 صفحہ، 204)