Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

بدعت کے کام میں شرکت کرنا


سیدنا عثمان بن ابی العاصؓ کو ختنہ میں بلایا گیا تو انکار کرتے ہوئے فرمایا آنحضرتﷺ کے زمانے میں ختنہ کے موقعہ پر نہ ہم جاتے تھے نہ ہمیں بلایا جاتا تھا۔ 

(فتاویٰ رحیمیہ: جلد، 6 صفحہ 205)