عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے کہا : قاتلت علیا ولو ردت انی کنت نسیاً منسیاً ”میں نے علیؓ سے جنگ کی ہے، کاش کہ میں نہ ہوتی.“
علامہ قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتیؒسیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر شیعہ کا الزام
عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے کہا :
قاتلت علیا ولو ردت انی کنت نسیاً منسیاً
”میں نے علیؓ سے جنگ کی ہے، کاش کہ میں نہ ہوتی.“
جواب اہلسنّت
اس سے بھی حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہاپر کوئی الزام نہیں دیا جا سکتا. منصف مزاج انسانوں کی عادت ہے کہ ان سے اجتہادی کوتاہی کی وجہ سے کوئی غلطی صادر ہو جائے تو کوتاہی معلوم ہو جانے پر ندامت کرتے ہیں، اور اس سے استغفار کرتے ہیں.