Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ و سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی طرف کفر کی نسبت کرنے والے کا حکم


سوال:جو فرقہ سیدنا عثمانؓ و سیدنا علیؓ کی طرف کفر کی نسبت کرے ان کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟

جواب: جو لوگ سیدنا عثمانؓ و سیدنا علیؓ، سیدنا طلحہؓ، سیدہ عائشہؓ اور دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے کسی ایک کی طرف کفر کی نسبت کریں گے وہ لوگ کافر اور مرتد ہو جائیں گے اور ان پر کفر اور ارتداد کا حکم عائد ہو گا۔ قال فی الھندیۃ ویجب اکفارھم باکفار عثمانؓ و علیؓ و طلحہٰ ؓو عائشہؓ

(جواھر الفتاویٰ: جلد، 5 صفحہ، 77)