صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو معیارِ حق نہ سمجھنے والوں سے کنارہ کشی اختیار کرنا ضروری ہے
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو معیارِ حق نہ سمجھنے والوں سے کنارہ کشی اختیار کرنا ضروری ہے
سوال: جو لوگ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی طرف کفر کی نسبت تو نہیں کرتے مگر ان کو معیارِ حق نہیں سمجھتے اور بعض صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر تنقیض و تنقید کرتے ہیں ان کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟
جواب: ایسے لوگ اہلِ سنت والجماعت سے خارج ہیں گمراہ ہیں ان کی اتباع حرام و ناجائز ہے، مسلمانوں کو ان سے کنارہ کشی ضروری ہے۔
(جواہر الفتاویٰ جلد 5، صفحہ 78)